غاشیہ پوش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کپڑے یا چادر سے ڈھکا ہوا۔ "تخت سلطنت غاشیہ پوش رہے، فقط دنگل پر اجلاس کرینگے۔" ( ١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٨٢٩:٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'غاشیہ' کے بعد فارسی مصدر 'پوشیدن' کا صیغہ امر 'پوش' بطور لاحقہ فاعلی لگنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستانِ خیال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کپڑے یا چادر سے ڈھکا ہوا۔ "تخت سلطنت غاشیہ پوش رہے، فقط دنگل پر اجلاس کرینگے۔" ( ١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٨٢٩:٦ )